the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
روس شام میں بربریت کا مظاہرہ کر رہا ہے: امریکہاقوام متحدہ میں امریکی سفیر نے روس پر شام کے شہر حلب میں بمباری پر ’بربریت‘ الزام عائد کیا ہے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایک ہنگامی اجلاس میں امریکی سفیر سمنتھا پاور کا کہنا تھا کہ روس



نے کونسل کو شام میں اپنی کارروائی کے بارے میں صاف جھوٹ بتایا تھا۔
شام میں حقوق انسانی کے کارکنوں کے مطابق حلب میں شامی فوج کی جانب سے جنگ بندی کے خاتمے کے اعلان کے بعد سے اب تک ایک ہفتے کے دوران دو سو سے زیادہ عام شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.